چوا[3]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بھیگی ہوئی دال کا چھلکا جو دھونے میں مل کر اور نتھار کر اتارا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بھیگی ہوئی دال کا چھلکا جو دھونے میں مل کر اور نتھار کر اتارا جاتا ہے۔